Masood InsightMasood Insight

الله کن لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے؟ (اللّهَ مَعَ)

الله کن لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے؟ (اللّهَ مَعَ)

مُؤَلِّف : ڈاکٹر مسعود طارق

1۔ الله صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے۔

(اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ) (153-2) (46-8) (249-2) (66-8)

2۔ الله متقین کے ساتھ ہوتا ہے۔

(اللّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ) (123-9) (194-2)

3۔ الله انکے ساتھ ہوتا ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور جو محسنین ہیں۔

(اللّهَ مَعَ الَّذِينَ اتَّقَواْ وَّالَّذِينَ هُم مُّحْسِنُونَ) (128-16)

4۔ الله مومنوں کے ساتھ ہوتا ہے۔

(اللّهَ مَعَ الْمُؤْمِنِينَ) (19-8)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *