Masood InsightMasood Insight

گھریلو یا کاروباری پریشانی سے نجات حاصل کرنے کا نسخہ

تحریر: ڈاکٹر مسعود طارق

تاریخ: 11 جون 2025

اگر آپ کسی گھریلو یا کاروباری پریشانی میں مبتلا ھیں تو؛

1۔ اپنے رشتہ داروں میں سے ان 10 افراد کو

2۔ اپنے موجودہ محلے داروں میں سے ان 10 افراد کو

3۔ اپنے موجودہ کاروبار کے شعبے سے وابستہ ان 10 افراد کو

4۔ اپنے پرانے دوستوں (جو رشتہ داروں اور موجودہ محلے و موجودہ کاروبار کے شعبے میں سے نہ ھوں) میں سے ان 10 افراد کو

جو آپ کو اپنا بڑا سمجھتے ھوں یا آپ انہیں اپنا بڑا سمجھتے ھوں۔ بلا کر کھانا کھلا دیں۔ آپ کو اپنی گھریلو یا کاروباری پریشانی سے نجات حاصل ھوجائے گی۔ انشاء اللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *